کیا نئے عہد نامہ کے مسیحی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی تخلیق کار ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ نیا عہد نامہ خود کیا کہتا ہے۔ ویسے، یہ ایک مکمل فہرست نہیں ہے. لیکن وہ آیات ہیں جو میں نے پیدائش 1-11 کی بات کرتے ہوئے یاد کیں۔ بلاشبہ نئے عہد نامہ کے عیسائی اس بات پر یقین رکھتے ہیں جو پرانے عہد نامہ میں بھی سکھایا گیا ہے۔
[کنگ جیمز ورژن میں لکھے گئے انگریزی متن میں اضافی نوٹ اور اضافی زور دیا گیا۔ ]
luke 1:
68 “اسرائیل کے خداوند خدا کی تعریف ہو اس نے آکر اپنے لوگوں کو چھٹکارا دلایا ہے۔
69 اور اپنے خادم داؤد کے گھرا نے میں
ہمارے لئے نجات کا سینگ نکالا۔
70 خدا نے کہا اس بات کو کر نے کا وعدہ
اس نے اپنے مقد س نبیوں کے ذر یعے بہت پہلے کیا ہے
luke 16:
31 پھر ابرا ہیم نے اس سے دو بارہ کہا “نہیں! تمہارے بھا ئی نےموسٰی کی اور نبیوں کی نہیں سنی۔ تو وہ مر دوں میں دو بارہ جی اٹھنے والے کی بات پر کبھی بھی تو بہ نہ کریں گے۔”
John 5:45 یہ نہ سمجھنا کہ میں باپ کے سامنے کھڑا ہو کر تمہیں ملزم ٹھہراؤنگا موسٰی ہی وہ شخص ہے جو تمہیں ملزم ٹھہرا ئے گا۔ اور تم غلط فہمی میں ان سے امید لگا ئے بیٹھے ہو۔ 46 اگر تم حقیقت میں موسٰی پر یقین رکھتے ہو تو تمہیں مجھ پر بھی ایمان لا نا چاہئے اسلئے کہ موسٰی نے میرے بارے میں لکھا ہے۔ 47 تمہیں اسکا یقین نہیں کہ موسٰی نے کیا لکھا ہے اسلئے جو میں کہتا ہوں ان چیزوں کے متعلق تم کیسے یقین کروگے ؟”
matthew 5:18 میں تم سے سچ ہی کہتا ہوں کہ زمین و آسمان کے فنا ہونے تک شریعت سے کچھ بھی غائب نہ ہوگا۔شریعت کا ایک حرف یا اسکا ایک لفظ بھی غائب نہ ہوگا جب تک سب کچھ پورا نہ ہوجائے۔
john 3:12 میں تم سے ان چیزوں کے متعلق جو زمین پر ہیں کہہ چکا ہوں لیکن تم مجھ پر یقین نہیں کر تے ہو تو پھر تم کس طرح اس بات کا یقین کرو گے اگر میں تمہیں آسمانی باتوں کے متعلق بتا ؤں۔
1 tim. 620 اے تیمُتھیس! خدا نے کئی چیزیں تمہارے ذمہ کیں ان چیزوں کو محفوظ رکھو اور ان بے وقوف لوگوں سے دورر ہو جو بے قوفی کی باتیں کر تے ہیں جو خدا کی طرف سے نہیں ان آدمیوں سے دور رہو جو سچائی کے خلاف بحث کر تے ہیں وہ لوگ ان باتوں کو “علم” کہتے ہیں حالانکہ وہ علم نہیں ہے۔"
1Cor. 2:7 ہم جو حکمت بیان کر تے ہیں وہ خدا کی پو شیدہ حکمت میں چھپا ئی گئی ہے جو خدا نے دنیا کی تخلیق سے پیشتر ہمارے جلال کے واسطے مقرر کیا تھا۔ 8 اور جسے اس جہان کے سرداروں میں سے کسی نے نہ سمجھا اور اگر وہ سمجھتے تو جلال والے خدا وند کو مصلوب نہ کرتے۔
Acts 748 لیکن خدائے تعالیٰ اس گھر میں نہیں رہتا جو انسان کے بنا ئے ہو ئے ہوئے ہیں۔ چنانچہ نبی کہتا ہے۔
“خداوند فرماتا ہے
آسمان میرا تخت ہے۔
49 اور زمین میرے پیروں تلے کی چوکی ہے
اور تم کس قسم کا گھر میرے لئے بناؤ گے۔
ایسی کو ئی بھی جگہ نہیں جہاں میں آرام کر سکوں۔
50 یاد رکھو یہ سب چیزیں میری ہی بنائی ہو ئی ہیں۔” [a]
مسیح کی دنیا میں آمد
1 دُنیا کی ابتدا ء سے پہلے کلام [a] وہاں تھا کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا۔ 2 وہ
ابتدا ء میں خدا کے ساتھ تھا۔ 3 سب چیزیں اس کے ذریعے پیدا ہو ئیں۔ اس کے بغیر کو ئی چیز نہیں بنی۔ 4 اُ س میں حیات تھی اور وہ زندگی دُنیا کے لوگوں کے لئے نوُر تھی۔ 5 نوُر تاریکی میں چمکتا ہے لیکن تاریکی اس نور پر کبھی قابو نہ پا سکی۔
1:8Urdu Bible: Easy-to-Read Version
8 خداوندکہتا ہے کہ“میں الفا اور اومیگا [a] ہوں میں وہی ہوں جو تھا اور جو آنے وا لا ہے ،میں قادر مطلق ہوں۔”
hebrews 1:8
8 لیکن خدا نے اپنے بیٹے کو یہ کہا:
“اے خدا تیرا تخت ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رہیگا۔
تمہاری بادشاہت میں انصاف کے ساتھ تم حکو مت کروگے
9 تو نے انصاف سے محبت رکھی ،اور بدی سے نفرت۔
اسی سبب سے خدا یعنی ہمارے خدا نے خوشی کے تیل سے
تیرے ساتھیوں کی بہ نسبت تجھے زیادہ مسح کیا۔” [a]
10 خدا نے یہ بھی کہا:
“اے خدا وند! تو نے ابتدا میں زمین کی بنیاد رکھی
اور آسمان تیرے ہاتھ کی کاریگری ہے۔
11 یہ تمام چیزیں غائب ہو جائیں گی لیکن تو باقی رہے گا
اور سب چیزیں ایسی ہی پرا نی ہو جائیں گی جس طرح کپڑ ے
12 تم اس کو کوٹ کی مانند لپیٹ دو گے۔
اور وہ کپڑوں میں تبدیل ہو جائینگے۔
لیکن تم کبھی نہیں بدل پاؤگے۔
اور ہمیشہ کے لئے رہوگے۔” [b]
فسیوں 3:9Urdu Bible: Easy-to-Read Version
9 خدا نے مجھے یہ کام میرے ذمہ کیا ہے کہ تمام لوگوں کو خدا کے اس پوشیدہ سچا ئی کے با رے میں کہہ دوں جو اس میں ابتداء سے پوشیدہ تھی۔ خدا ہی ہے جس نے ہر چیز کو بنا یا۔
کُلِسّیوں 1:14-17Urdu Bible: Easy-to-Read Version
14 بیٹے نے ہمیں آزاد رکھنے کی قیمت ادا کی ہے۔ اس میں ہما رے گناہوں کی معا فی ہے۔
مسیح کے ذریعہ خدا کو دیکھنا
15 کوئی بھی شخص خدا کو نہیں دیکھ سکتا
لیکن یسوع با لکل خدا کی مانند ہے
ہر چیز جو بنا ئی گئی ہے یسوع اس پر حاکم ہے۔
16 اس کی قوت کے ذریعے
جو آسمان کی ہو یا زمین کی ہو دیکھی ہو یا ان دیکھی
تمام روحانی قوتیں، اختیارات، خداوند اور حکومتیں،
تمام چیزیں مسیح کے ذریعہ سے اور مسیح کے واسطے ہی پیدا ہو ئی ہیں۔
17 ہر چیز کی تخلیق سے پہلے مسیح موجود تھا
اور تمام چیزیں اس کی وجہ سے قا ئم رہتی ہیں۔
revelation 4:11
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
11 “اے خداوند ہما رے خدا ،
تو ہی قدرت وا لا ہے۔ تو ہی عزت اور جلال کے لا ئق ہے
کیوں کہ تو ہی ہے جس نے ساری چیزوں کو پیدا کیا
اور ہر چیز کی تخلیق اور ان کا وجود اب تک تیری ہی مر ضی سے ہے۔”
hebrews 11:1-3
ایمان
11 ایمان کے معنیٰ ہیں جن چیزوں کی امید کی جائے اس پر یقین اور جو چیز ہم نہیں دیکھتے اسکی حقیقت کو ماننا۔ 2 خدا ایسے ہی لوگوں سے خوش تھا جو بہت پہلے اس طرح ایمان رکھتے تھے۔ 3 ایمان ہی کی بنیاد پر ہم ہیں کہ خدا ہی کے حکم سے دُنیا کی تخلیق ہو ئی۔یہ نہیں کہ جو کچھ نظر آتا ہے۔ظاہری چیزوں سے بنا ہے۔
1 Corinthians 15L39-41نتھِیُوں 15:39-41Urdu Bible: Easy-to-Read Version
39 ہر ایک ذی روح کے جسم ایک جیسے نہیں ہو تے۔آدمیوں کا جسم ایک طرح کا ہو تا ہے جبکہ جانوروں کا جسم دوسری طرح کا ہے۔پرندوں کا جسم اور طرح کا۔ اور مچھلیوں کا جسم بھی اور طرح کا ہو گا۔ 40 آسما نی جسم بھی ہیں اور زمینی جسم بھی ہیں۔مگر آسمانوں کے جسم کی شان و شوکت ایک طرح کی ہے۔اور زمینوں کے جسم کی شان و شوکت دوسری طرح کی ہے۔ 41 آفتاب کی اپنی شان و شوکت ہے اور چاند کی اپنی شان و شوکت ہے ،اور ستا روں کی اپنی شان و شوکت ہو تی ہے۔ہاں ایک ستا رے کی شان و شوکت بھی دوسرے سے مختلف ہے۔
۱ پطر س 3:5Urdu Bible: Easy-to-Read Version
5 یہ اُن مُقدس عورتوں کی طرح ہے جنہوں نے بہت پہلے خدا کے ساتھ تھیں اس کی مرضی کے مطابق زندگی گذاریں اور اسی طریقہ سے اپنی خوبصورتی بر قرار رکھا انہوں نے اپنے شوہروں کے اختیار کو تسلیم کیا تھا۔
رقس 4:28Urdu Bible: Easy-to-Read Version
28 زمین پہلے پودے کو پھر بالیوں کو اور اسکے بعد دانوں سے بھری بالی کو
خود بخود پیدا کرتی ہے۔
رنتھِیُوں
۱ کرنتھِیُوں 15:47-49Urdu Bible: Easy-to-Read Version
47 پہلا آدمی زمین کی خاک سے ہوا ،دوسرا آدمی جنت سے ہے۔ 48 وہ جو خاک سے بنے ہیں آدمی کی طرح ہیں۔اور جیسا آسمانی لوگ آسمانی آدمی کی طرح ہیں۔ 49 اور جس طرح ہم اس خاکی صورت کو اپنا ئے ہو ئے ہیں اُسی طرح وہ اُس آسما نی صورت کو بھی
عقوب 3:9Urdu Bible: Easy-to-Read Version
9 ہم زبان کو صرف ہما رے خداوند اور باپ کی تمجید کے لئے استعمال کر تے ہیں۔ اور اِسی سے آدمیوں کو جو خدا کی صورت پر پیدا ہوئے ہیں بد دُعا دیتے ہیں۔
john 1:44 اُ س میں حیات تھی اور وہ زندگی دُنیا کے لوگوں کے لئے نوُر تھی۔
acts 17:28
سولوں 17:28Urdu Bible: Easy-to-Read Version
28 ہم اسکے ساتھ رہتے ہیں۔ ہم اسکے ساتھ چلتے ہیں۔ ہم اس کے ساتھ ہیں۔ جیسا کہ تمہارے بعض شاعروں نے کہا ہے: کہ ہم اسکے بچے ہیں۔
يعقوب 1:17-18Urdu Bible: Easy-to-Read Version
17 ہر اچھی چیز اور کامل تحفہ اوپر سے ہے اور یہ تحفہ باپ کی طرف سے ہے جس نے آسمان میں روشنی بنائی لیکن خدا نہیں بدلتا وہ ہمیشہ ایک ہی حالت میں رہتا ہے۔ 18 خدا کا فیصلہ ہے کہ سچّائی کے الفاظ سے ہمیں زندگی دے تا کہ اس کی بنائی ہو ئی چیزوں میں ہم اہمیت کے حامل ہوں۔
rev 10:5-7
کاشفہ 10:5-7Urdu Bible: Easy-to-Read Version
5 تب وہ فرشتہ جسے میں نے سمندر اور زمین پر کھڑے دیکھا تھا اس نے اپنا داہنا ہاتھ آسمان کی طرف بڑھا یا۔ 6 اور فرشتہ نے اس سے وعدہ لیا اس کے نام سے جو ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا ہے اور جس نے آسمان اوراس میں کی ہر ایک چیزیں زمین اور زمین پر کی چیزیں سمندر اور اُس کے اندر کی چیزیں پیدا کی ہیں فرشتے نے کہا ،“اب اور دیر نہ ہو گی۔ 7 جب ساتویں فرشتہ کا بگل پھونکنے کا وقت آئیگاتو خدا کا خفیہ منصوبہ پو را ہو گا وہ منصوبہ ہے خوشخبری جو خدا نے اپنے خادم نبیوں کو دی۔”
عقوب 3:7Urdu Bible: Easy-to-Read Version
7 لوگ ہر قسم کے جنگلی جانوروں، پرندے، رینگنے والے جانور، اور مچھلیوں کو پالتے ہیں۔ حقیقت میں یہ سب لوگوں کی پالتو چیزیں ہیں۔
رقس 10:6-8 ,MarkUrdu Bible: Easy-to-Read Version
6 جب خدا نے دنیا کو پیدا کیا تو انسانوں کو مرد اور عورت کی شکل میں پیدا کیا،۔ [a] 7 اسی وجہ سے مرد نے اپنے ماں باپ کو چھوڑ کر عورت کو اپنا رفیق حیات بنایا۔ 8 پھر وہ دونوں ایک بن گئے۔ [b] جس کی وجہ سے وہ دونوں الگ نہیں بلکہ ایک ہوتے ہیں۔
رسولوں 20:6-7Urdu Bible: Easy-to-Read Version
6 ہم جہاز کے ذریعہ فلپی سے بغیر خمیر کی روٹی کی تقریب کے بعد روا نہ ہو ئے اور ان لوگوں سے ترا وس میں پانچ دن بعد ملے۔اور سات دن تک وہیں رہے
ترواس کے لئے پولس کا آخری سفر کرنا
7 ہفتہ کے پہلے دن ہم سب وہاں جمع ہو ئے تا کہ خداوند کا کھا نا کھا ئیں پو لس نے گروہ سے کہا کہ دوسرے دن وہ یہاں سے نکلنے کا منصوبہ بنایا ہے اور وہ تقریباً آدھی رات تک باتیں کرتا رہا۔
رقس 2:27Urdu Bible: Easy-to-Read Version
27 اس کے بعد یسوع نے فریسیوں سے کہا ، “سبت کا دن اس لئے مقرّر ہوا کہ اس میں لوگوں کی مدد ہو نہ کہ لوگوں کی تخلیق کا مقصد یہ ہے کہ وہ سبت کے دن اس کے حوا لے ہو جائیں۔
rev 22:14
کاشفہ 22:14Urdu Bible: Easy-to-Read Version
14 “مُبارک ہیں وہ لوگ جنہوں نے اپنے چوغے دھو ئے اور وہ زندگی کے درخت سے کھا نے کا حق پا ئیں گے اور یہ شہر میں دروازے سے دا خل ہوں گے۔
1 cor. 11:7-12
رنتھِیُوں 11:7-12Urdu Bible: Easy-to-Read Version
7 لیکن مرد کو سر ڈھانکنا نہیں چاہئے کیوں کہ وہ خدا کی صورت اور اس کا جلا ل ہے لیکن عورت مرد کا جلال ہے۔ 8 اسلئے کہ مرد عورت سے نہیں بلکہ عورت مرد سے ہے۔ 9 اور مرد عورت کے لئے نہیں بلکہ عورت مرد کے لئے وجود میں آئی ہے۔ 10 عورت کو چاہئے کہ وہ اپنے سر پر محکوم ہو نے کی علامت رکھے۔فرشتوں کے سبب سے بھی اُسے ایسا کرنا چاہئے۔
11 لیکن خداوند میں کو ئی عورت مرد کے ساتھ آزاد نہیں ہے اور مرد عورت کے ساتھ آ زاد نہیں ہے۔ 12 یہ سچ ہے کیوں کہ جیسے عورت مرد سے ہے اسی طرح مرد عورت کے ذریعہ آیا ہے لیکن سب چیزیں خدا کی طرف سے ہی
یمُتھِیُس 2:13Urdu Bible: Easy-to-Read Version
13 کیوں کہ آدم کی تخلیق پہلے کی گئی تھی اور حوّا کی بعد میں۔
رنتھیوں 11:3Urdu Bible: Easy-to-Read Version
3 لیکن مجھے ڈر ہے کہ کہیں تمہارے ذہن بھٹک کر خلوص اور پاکدامنی سے ہٹ کر مسیح کے راستے سے ہٹ نہ جائیں اسحی طرح جیسے حوّا کو شیطان نے سانپ کے روپ میں آکربہکا یا اور اسے دھو کہ دیا۔
Revelation 12:9
رنتھیوں 11:3Urdu Bible: Easy-to-Read Version
3 لیکن مجھے ڈر ہے کہ کہیں تمہارے ذہن بھٹک کر خلوص اور پاکدامنی سے ہٹ کر مسیح کے راستے سے ہٹ نہ جائیں اسحی طرح جیسے حوّا کو شیطان نے سانپ کے روپ میں آکربہکا یا اور اسے دھو کہ دیا۔
وحنا 8:44Urdu Bible: Easy-to-Read Version
44 شیطان ابلیس تمہارا باپ ہے اور تم اس کے ہو اور اپنے باپ کی خوا ہش کو پورا کرنا چا ہتے ہو ابلیس شروع سے ہی قاتل ہے کیوں کہ وہ سچا ئی کا مخا لف ہے اس میں سچا ئی نہیں وہ جو کہتا ہے جھوٹ کہتا ہے ابلیس جھوٹا ہے اور جھوٹوں کا باپ ہے۔1
1 john 3:8
وحنّا 3:8Urdu Bible: Easy-to-Read Version
8 شیطان شروع ہی سے گناہ کر رہا ہے اور جو شخص گناہ مسلسل کرتا ہے وہ شیطان میں سے ہے۔ خدا کا بیٹا شیطان کے کاموں کو مٹا نے کے لئے آئےگا۔
romans 5:12-14
ومیوں 5:12-14Urdu Bible: Easy-to-Read Version
آدم اور مسیح
12 جس طرح ایک آدمی کے سبب گناہ دنیا میں آیا اور گناہ سے موت آئی اور یہ موت سب آدمیوں میں پھیل گئی اس لئے کہ سبھی نے گناہ کئے تھے۔ 13 اب دیکھو شریعت کے آنے سے پہلے دنیا میں گناہ تھا لیکن جب تک شریعت نہیں آئی کسی کا بھی گناہ نہیں گنا گیا۔ 14 لیکن آدم سے لے کرموسیٰ تک موت ہر ایک پر حکومت کرتی رہی۔ موت ان پر بھی ویسے ہی حاوی رہی جنہوں نے آدم کی مانند گناہ نہیں کئے تھے۔
آدم بھی اسی کی طرح تھا جو آئندہ آنے والا تھا۔
وقا 11:50-51Urdu Bible: Easy-to-Read Version
50 اس وجہ سے دنیا کے ابتدا ہی سے قتل کئے گئے تمام نبیوں کی موت کے لئے اس زما نے کے لوگوں کو سزا ملے گی۔ 51 ہا بیل اور زکریا کے قتل کی تمہیں سزا ملے گی۔ زکریا کو قربان گاہ اور ہیکل کے درمیان میں قتل کر دیا گیا تھا۔ ہاں میں تم سے کہتا ہوں ان سب کے مار ڈالنے کے لئے اب جو زندہ ہیں ان کو سزا ملے گی۔
وقا 3:36Urdu Bible: Easy-to-Read Version
36 سلح قینان کا بیٹا تھا
اور قینان ارفک کا بیٹا تھا
اور ارفک سم کا بیٹا تھا
سم نوح کا بیٹا تھا
نوح لمک کا بیٹا تھا۔
برانیوں 11:4Urdu Bible: Easy-to-Read Version
4 ہابیل نے ایمان ہی کی بدولت قائن سے بہترین قربانی پیش کی تھی۔اسکے بعد خدا نے اسے قبول کیا اور اسکے راستباز ہو نے کی گواہی دی ہابیل مر گیا لیکن اپنے ایمان کی وجہ سے وہ اب تک کلام کرتا ہے۔
سولوں 17:26Urdu Bible: Easy-to-Read Version
26 خدا نے ایک آدمی کی تخلیق کی اور اس سے لوگوں کی مختلف قوموں کو بنایا اور دنیا میں ہر جگہ رکھا۔ خدا نے طے کیا ہے کہ کب اور کہاں انہیں رہنا چاہئے۔
ہوداہ 14-15Urdu Bible: Easy-to-Read Version
14 حنوک نے جو آدم کی ساتویں اولاد میں سے تھا ان لوگ ں کے متعلق کہہ چکا ہے، “دیکھو خداوند اپنے لا کھوں مقّدس فرشتوں کے ساتھ آرہے ہیں۔ 15 خداوند سب لوگوں کا فیصلہ کرنے کے لئے آر ہے ہیں اور وہ ان لوگوں کو سزادیگا جو اس کے مخالف ہیں اور جو بھی انہوں نے خدا کے خلاف کیا ہے اور خدا ان گنہگاروں کو جنہوں نے خدا کے خلاف سخت الفاظ کہے ہیں سزادے گا۔”
رانیوں 11:5Urdu Bible: Easy-to-Read Version
5 ایمان ہی کی وجہ سے حنوک کو اس دنیا سے اوپر اٹھا لیا گیا تا کہ وہ موت کا مزہ نہ چکھے خدا نے اس کو اس دنیا سے دور ہٹا دیا تھا اس لئے لوگ اس کو پا نہ سکے کیوں کہ اسکو اٹھا ئے جانے سے پہلے اسکے حق میں گواہی دی گئی تھی کہ اس نے خدا کو خوش کیا۔
طر س 3:4Urdu Bible: Easy-to-Read Version
4 تمہا ری خوبصورتی تمہا رے دل میں ہے اور وہ خوبصورتی نرم مزاجی اور خاموش رُوح ہے اور ایسی خوبصورتی کبھی غائب نہیں ہو تی خدا کے نز دیک اسکی بڑی قیمت ہے۔
تّی 24:37-39Urdu Bible: Easy-to-Read Version
37 نوح کے زما نے میں جیسے حا لا ت پیش آئے تھے ویسے ہی حا لا ت ابن آدم کے آنے وا لے زمانے میں بھی پیش آئیں گے۔ 38 ان دنوں سیلاب سے پہلے لوگ کھا تے بھی تھے پیتے بھی تھے۔لوگ شادی بیاہ کر تے تھے۔ اور اپنے بچوں کی شادیاں بھی کیا کر تے تھے۔ نوح کی کشتی میں سوار ہو کر جانے سے پہلے تک لوگ ایسا ہی کیا کر تے تھے۔ 39 ان کو یہ معلوم نہ تھا کہ کیا پیش آنے وا لا ہے۔ پھر بعد میں پانی کا طوفان آیا اور ان تمام لوگوں کو تباہ و برباد کردیا۔ ابن آدم کے آنے کے وقت بھی ایسا ہی ہوگا۔
ہوداہ 6Urdu Bible: Easy-to-Read Version
6 اورتم یاد کرو ان فرشتوں کو جنکے پاس اقتدار تھا اور وہ اُسے قائم نہیں رکھ سکے انہوں نے اپنا مقام چھوڑ دیااِس لئے خداوند نے ان فرشتوں کو اندھیرے ہی میں رکھا اور انہیں ہمیشہ کے لئے قید میں زنجیر وں سے باندھ دیا اُن کو اِس لئے رکھا گیا کہ روز آخرت اُن کا فیصلہ کیا جائیگا۔
طرس 2:5Urdu Bible: Easy-to-Read Version
5 قدیم دنیا کے بدکار لوگوں کو بھی سزا دی خدا نے ان لوگوں کے لئے سیلاب لا کر انہیں غرق کر دیا۔ صرف خدا نے نوح کو اور دیگر سات آدمیوں کو بچا لیا نوح وہ شخص تھا جو لوگوں کو راستبازی کی باتیں کہتا تھا۔
طر س 3:19-20Urdu Bible: Easy-to-Read Version
19 اور روحانی طور سے جاکر قید میں روحوں کو خدا کی خوشخبری کی تبلیغ کی۔ 20 اور جن روحوں نے نوح کے زمانے میں خدا کی اطاعت سے انکار کیا تو خدا نے خاموشی سے نوح کی کشتی بنانے تک انتظار کیا صرف چند لوگ یعنی آٹھ افراد تھے جو اس کشتی میں بچا لئے گئے ان لوگوں کو پا نی سے بچا لیا گیا۔
کاشفہ 3:8Urdu Bible: Easy-to-Read Version
8 “جو کچھ تم کر رہے ہو وہ میں جانتا ہوں۔سنو! میں نے تمہا رے سامنے دروا زہ کھلا رکھا ہے جسے کوئی بھی بند نہیں کر سکتا تم کمزور ہو لیکن تم نے میری تعلیم پر عمل کیا ہے اور میرے نام کا اعلان کر نے سے کبھی نہیں ڈرے۔
طر س 3:6Urdu Bible: Easy-to-Read Version
6 سارہ نے اپنے شوہر ابراہیم کی فرمانبرداری کی اور اس کو اپنا آقا کہہ کر بلا یا اور تم عورتیں سارہ کی سچی بچی ہو اگر تم ہمیشہ سچائی کی راہ پر چلنے سے نہ ڈرو۔
برانیوں 11:7Urdu Bible: Easy-to-Read Version
7 ایمان ہی کی وجہ سے نوح کو ان چیزوں کے بارے میں خبر دار کیا گیا تھا جس کو وہ دیکھ نہیں سکتے تھے نوح ایمان والے تھے اور خدا کی عظمت انکے دل میں تھی اسلئے نوح نے خدا کی ہدایت پا کر اپنے خاندان کے بچاؤ کے لئے ایک بڑی کشتی تیار کی اپنے ایمان کی بدولت نوح نے یہ بتا دیا کہ دنیا اسکے ایمان کی خاطر غلطی پر تھی اور نوح اپنے ایمان کی بدولت خدا کے نزدیک راستباز لوگوں میں ایک ٹھہرا۔
کاشفہ 4:3Urdu Bible: Easy-to-Read Version
3 جو کو ئی اس پر بیٹھا تھا وہ سنگ یشب اور عقیق کی مانند تھا۔ تخت کے اطراف قوس قزح بھی تھی جو گہرے زمّرد کی جیسی ایک دھنک معلوم ہوتی ہے۔
تّی 24:21Urdu Bible: Easy-to-Read Version
21 کیوں کے اس وقت ایک ہیبت ناک ماتم مچ جائیگا۔ دنیا کے وجود میں آنے کے بعد سے ایسی مصیبت و پریشانی نہ پیش آئی اور نہ آئندہ کبھی ایسی مصیبت اور پریشانی آئیگی۔
ومیوں 1:18-25Urdu Bible: Easy-to-Read Version
سب لوگوں نے غلطی کی ہے
18 خدا کا غضب آسما ن سے لوگوں کے برے کاموں اور بدکاریوں کے خلاف نازل ہو تا ہے۔ ان لوگوں کے پاس سچا ئی ہے لیکن اپنی بد کاری کی زندگی سے سچا ئی کو چھپا ئے رکھتے ہیں۔ 19 اس لئے اایسا ہو رہا ہے کیوں کہ خدا کے بارے میں وہ ہر طرح کی جانکاری رکھتے ہیں۔ حقیقت میں خدا نے اس کو واضح کر دیا ہے۔
20 اس کی ا ن دیکھی صفتیں یعنی اس کی ازلی قدرت اور اس کی الوہیت دنیا کی پیدائش کے وقت سے بنائی ہوئی چیزوں سے معلوم ہوکر صاف نظر آتی ہیں۔ اس لئے لوگوں کے پاس کو ئی بہانا نہیں رہا۔
21 اگر چہ انہوں نے خدا کو جان تو لیاہے لیکن اس کی خدا ئی کے لا ئق تمجید اور شکر گذاری نہ کی بلکہ وہ ایسے خیالات میں باطل ہو گئے اور ان کے بے وقوف دلوں پر اندھیرا چھا گیا۔ 22 اگر چہ وہ عقلمند ہو نے کا دعویٰ کرکے بے وقوف بن گئے۔ 23 اور غیر فانی خدا کے جلا ل کو فانی انسانوں پرندوں، چوپایوں اور رینگنے والے جانوروں سے ملتی جلتی صورتوں میں انہوں نے بدل ڈا لا۔
24 اسی لئے خدا نے ان کے دلوں کو ناپاک کاموں بری خواہشوں کے حوالے کر دیا اس لئے کہ وہ گناہوں میں پڑکر ایک دوسرے کے جسم کی بے عزتی کر نے لگے۔ 25 انہوں نے انکے جھوٹ کے ساتھ خدا کی سچائی کو تبدیل کر ڈا لا۔اور مخلو قات کی زیادہ پرستش اور عبادت کی بہ نسبت اس خالق کے جو ابد تک محمود ہے۔ آمین۔
فسیوں 2:2-3Urdu Bible: Easy-to-Read Version
2 ہاں!ماضی میں تم گناہ کرتے رہتے تھے اور دُنیا ہی کے معیار پر زندگی گزار رہے تھے زمین پر جو تم نے شیطا نی قوتوں کی حکمرا نی کی پیر وی کی۔ جو لوگ خدا کی باتوں کے منکر تھے انہی پر وہ رُوح اختیار رکھتی ہے۔ 3 ماضی میں ہم سب اپنے لوگوں کی طرح رہے اور ہم ان چیزوں کو کر نے کی کو شش کر تے رہے جس سے ہمارے گنہگار نفس کو خوشی ہو ہم نے وہ سب کچھ کیا جو ہمارے دماغوں اور جسم نے چا ہا۔ ہم بُرے تھے خدا کے غضب کے مستحق تھے محض اسلئے کہ ہم بھی ان دُوسرے لوگوں کی مانند تھے۔
سولوں 17:23Urdu Bible: Easy-to-Read Version
23 میں تمہارے شہر سے گزر رہا تھا تب میں نے سب کچھ دیکھا جن کی تم عبادت کر تے ہو۔ میں نے ایک قربان گاہ کو دیکھا جس پر یہ الفاظ لکھے تھے۔ “اس خدا کے لئے جو نامعلوم ہے ” تم اس خدا کی عبادت کرتے ہو جو تمہارے لئے نامعلوم ہے میں اس خدا کے متعلق کہتاہوں کہ،
سولوں 17:27Urdu Bible: Easy-to-Read Version
27 خدا لوگوں سے چاہتا ہے کہ اسکو ڈھونڈیں اسکو ہر جگہ تلاش کریں لیکن وہ ہم میں سے بہت زیادہ دور نہیں ہے۔
سولوں 15:17Urdu Bible: Easy-to-Read Version
17 تب تمام لوگ خدا وند کی تلاش کریں گے
تمام غیر یہودی بھی میرے ہی لوگ ہیں۔
خداوند نے یہ کہا
اور وہی ہے جو یہ سب کچھ کرتا ہے۔ [a]
سولوں 3:13Urdu Bible: Easy-to-Read Version
13 نہیں! بلکہ یہ خدا نے کیا جو ابراہیم کا خدا ہے اور اسحاق کا خدا ہے یعقوب کا خدا ہے وہ ہما رے آباؤاجداد کا بھی خدا ہے۔اس نے یسوع کو جو اس کا خاص بندہ ہے اپنے جلا ل سے نوازا۔لیکن تم نے انہیں قاتلوں کے حوا لے کردیا تاکہ ماردیا جا ئے۔جب پیلا طس نے یسوع کو چھڑا نے کا ارادہ کیا تو تم نے اس کوقبول نہیں کیا۔
ومیوں 8:19-22Urdu Bible: Easy-to-Read Version
19 کیوں کہ مخلو قات کمال آرزو سے خدا کے بیٹوں کے ظاہر ہو نے کی راہ دیکھتی ہے۔ 20 خدا کی بنائی ہوئی تمام اشیاء اس طرح باطل کے تابع ہوں گی اپنی مرضی سے نہیں ہوں گی بلکہ خدا نے خود فیصلہ کیا کہ اس کے حوالے کردے۔
21-22 اس لئے ہم جانتے ہیں کہ تمام مخلوقات اب تک درد زہ اسی طرح تڑپتی کراہتی ہیں اس لئے کہ تمام مخلوقات اپنی فانی غلا می سے چھٹکا رہ پا کر خدا کے بچوں کے جلا ل کی آزادی میں شا مل ہوں گے۔
The New Testament teaches Creationism
Luke 1:68 Blessed be the Lord God of Israel;
for he hath visited and redeemed his people,
69 and hath raised up an horn of salvation for us
in the house of his servant David;
70 as he spake by the mouth of his holy prophets,
which have been since the world began:
Luke 16: 31 And he said unto him, If they hear not Moses and the prophets, neither will they be persuaded, though one rose from the dead.
john 5: 45 Do not think that I will accuse you to the Father: there is one that accuseth you, even Moses, in whom ye trust. 46 For had ye believed Moses, ye would have believed me: for he wrote of me. 47 But if ye believe not his writings, how shall ye believe my words?
Matthew 5:18 For verily I say unto you, Till heaven and earth pass, one jot or one tittle shall in no wise pass from the law, till all be fulfilled.
John 3: 12 If I have told you earthly things, and ye believe not, how shall ye believe, if I tell you of heavenly things?
1 Corinthians 2: 7 but we speak the wisdom of God in a mystery, even the hidden wisdom, which God ordained before the world unto our glory: 8 which none of the princes of this world knew: for had they known it, they would not have crucified the Lord of glory.
Acts 7: 48 Howbeit the most High dwelleth not in temples made with hands; as saith the prophet, 49 Heaven is my throne, and earth is my footstool: what house will ye build me? saith the Lord: or what is the place of my rest? 50 Hath not my hand made all these things?
Acts 17:24 God that made the world and all things therein, seeing that he is Lord of heaven and earth, dwelleth not in temples made with hands; 25 neither is worshipped with men’s hands, as though he needed any thing, seeing he giveth to all life, and breath, and all things;
acts 17:29 Forasmuch then as we are the offspring of God, we ought not to think that the Godhead is like unto gold, or silver, or stone, graven by art and man’s device.
Revelation 1:8 I am Alpha and Omega, the beginning and the ending, saith the Lord, which is, and which was, and which is to come, the Almighty.
Hebrews 1:8 But unto the Son he saith, Thy throne, O God, is for ever and ever: a sceptre of righteousness is the sceptre of thy kingdom. 9 Thou hast loved righteousness, and hated iniquity; therefore God, even thy God, hath anointed thee with the oil of gladness above thy fellows. 10 And, Thou, Lord, in the beginning hast laid the foundation of the earth; and the heavens are the works of thine hands: 11 they shall perish; but thou remainest; and they all shall wax old as doth a garment; 12 and as a vesture shalt thou fold them up, and they shall be changed: but thou art the same, and thy years shall not fail."
Ephesians 3:;9 And to make all men see what is the fellowship of the mystery, which from the beginning of the world hath been hid in God, who created all things by Jesus Christ:"
Colossians 1:14 in whom we have redemption through his blood, even the forgiveness of sins: 15 who is the image of the invisible God, the firstborn of every creature: 16 for by him were all things created, that are in heaven, and that are in earth, visible and invisible, whether they be thrones, or dominions, or principalities, or powers: all things were created by him, and for him: 17 and he is before all things, and by him all things consist.
Revelation 4: 11 Thou art worthy, O Lord, to receive glory and honour and power: for thou hast created all things, and for thy pleasure they are and were created.
Hebrews 11:1 Now faith is the substance of things hoped for, the evidence of things not seen. 2 For by it the elders obtained a good report. 3 Through faith we understand that the worlds were framed by the word of God, so that things which are seen were not made of things which do appear.
1 Corinthians 15: 39 All flesh is not the same flesh: but there is one kind of flesh of men, another flesh of beasts, another of fishes, and another of birds. 40 There are also celestial bodies, and bodies terrestrial: but the glory of the celestial is one, and the glory of the terrestrial is another. 41 There is one glory of the sun, and another glory of the moon, and another glory of the stars: for one star differeth from another star in glory.
2 peter 3: 5 For this they willingly are ignorant of, that by the word of God the heavens were of old, and the earth standing out of the water and in the water:
Mark 4:28 For the earth bringeth forth fruit of herself; first the blade, then the ear, after that the full corn in the ear.
1 Corinthians 15: 47 The first man is of the earth, earthy: the second man is the Lord from heaven. 48 As is the earthy, such are they also that are earthy: and as is the heavenly, such are they also that are heavenly. 49 And as we have borne the image of the earthy, we shall also bear the image of the heavenly.
James 3:9 Therewith bless we God, even the Father; and therewith curse we men, which are made after the similitude of God.
John 1:4 In him was life; and the life was the light of men. 5 And the light shineth in darkness; and the darkness comprehended it not.
Acts 17:28 for in him we live, and move, and have our being; as certain also of your own poets have said, For we are also his offspring.
James 1: 17 Every good gift and every perfect gift is from above, and cometh down from the Father of lights, with whom is no variableness, neither shadow of turning. 18 Of his own will begat he us with the word of truth, that we should be a kind of firstfruits of his creatures.
Revelation 10: 5 And the angel which I saw stand upon the sea and upon the earth lifted up his hand to heaven, 6 and sware by him that liveth for ever and ever, who created heaven, and the things that therein are, and the earth, and the things that therein are, and the sea, and the things which are therein, that there should be time no longer: 7 but in the days of the voice of the seventh angel, when he shall begin to sound, the mystery of God should be finished, as he hath declared to his servants the prophets."
James 3:7 For every kind of beasts, and of birds, and of serpents, and of things in the sea, is tamed, and hath been tamed of mankind:
Mark 10:6 But from the beginning of the creation God made them male and female. 7 For this cause shall a man leave his father and mother, and cleave to his wife; 8 and they twain shall be one flesh: so then they are no more twain, but one flesh.
Acts 20: 6 And we sailed away from Philippi after the days of unleavened bread, and came unto them to Troas in five days; where we abode seven days.
7 And upon the first day of the week, when the disciples came together to break bread, Paul preached unto them, ready to depart on the morrow; and continued his speech until midnight."
Hebrews 4:4 For he spake in a certain place of the seventh day on this wise, And God did rest the seventh day from all his works.
Mark 2:27 And he said unto them, The sabbath was made for man, and not man for the sabbath: 28 therefore the Son of man is Lord also of the sabbath.
Revelation 22:14 Blessed are they that do his commandments, that they may have right to the tree of life, and may enter in through the gates into the city.
1 Corinthians 11: 7 For a man indeed ought not to cover his head, forasmuch as he is the image and glory of God: but the woman is the glory of the man. 8 For the man is not of the woman; but the woman of the man. 9 Neither was the man created for the woman; but the woman for the man. 10 For this cause ought the woman to have power on her head because of the angels. 11 Nevertheless neither is the man without the woman, neither the woman without the man, in the Lord. 12 For as the woman is of the man, even so is the man also by the woman; but all things of God.
1 timothy 2: 13 For Adam was first formed, then Eve. 14 And Adam was not deceived, but the woman being deceived was in the transgression.
2 Corinthians 11: 3 But I fear, lest by any means, as the serpent beguiled Eve through his subtilty, so your minds should be corrupted from the simplicity that is in Christ.
Revelation 12:9 And the great dragon was cast out, that old serpent, called the Devil, and Satan, which deceiveth the whole world: he was cast out into the earth, and his angels were cast out with him.
john 8:44 Ye are of your father the devil, and the lusts of your father ye will do. He was a murderer from the beginning, and abode not in the truth, because there is no truth in him. When he speaketh a lie, he speaketh of his own: for he is a liar, and the father of it.
1 john 3: 8 He that committeth sin is of the devil; for the devil sinneth from the beginning. For this purpose the Son of God was manifested, that he might destroy the works of the devil.
Romans 5: 12 Wherefore, as by one man sin entered into the world, and death by sin; and so death passed upon all men, for that all have sinned: 13 (for until the law sin was in the world: but sin is not imputed when there is no law. 14 Nevertheless death reigned from Adam to Moses, even over them that had not sinned after the similitude of Adam’s transgression, who is the figure of him that was to come.
luke 11:
50 that the blood of all the prophets, which was shed from the foundation of the world, may be required of this generation; 51 from the blood of Abel unto the blood of Zacharias, which perished between the altar and the temple: verily I say unto you, It shall be required of this generation.
Luke 3: 36 which was the son of Cainan, which was the son of Arphaxad, which was the son of Sem, which was the son of Noe, which was the son of Lamech, 37 which was the son of Mathusala, which was the son of Enoch, which was the son of Jared, which was the son of Maleleel, which was the son of Cainan, 38 which was the son of Enos, which was the son of Seth, which was the son of Adam, which was the son of God.
Hebrews 11: 4 By faith Abel offered unto God a more excellent sacrifice than Cain, by which he obtained witness that he was righteous, God testifying of his gifts: and by it he being dead yet speaketh.
Acts 17: 26 and hath made of one blood all nations of men for to dwell on all the face of the earth, and hath determined the times before appointed, and the bounds of their habitation
Jude 1: 14 And Enoch also, the seventh from Adam, prophesied of these, saying, Behold, the Lord cometh with ten thousands of his saints, 15 to execute judgment upon all, and to convince all that are ungodly among them of all their ungodly deeds which they have ungodly committed, and of all their hard speeches which ungodly sinners have spoken against him.
hebrews:11: 5 By faith Enoch was translated that he should not see death; and was not found, because God had translated him: for before his translation he had this testimony, that he pleased God. 6 But without faith it is impossible to please him: for he that cometh to God must believe that he is, and that he is a rewarder of them that diligently seek him.
2 Peter 3:4 and saying, Where is the promise of his coming? for since the fathers fell asleep, all things continue as they were from the beginning of the creation."
Matthew 24:37 But as the days of Noe were, so shall also the coming of the Son of man be. 38 For as in the days that were before the flood they were eating and drinking, marrying and giving in marriage, until the day that Noe entered into the ark, 39 and knew not until the flood came, and took them all away; so shall also the coming of the Son of man be
jude 1: 6 And the angels which kept not their first estate, but left their own habitation, he hath reserved in everlasting chains under darkness unto the judgment of the great day.
2 Peter 2: 5 and spared not the old world, but saved Noah the eighth person, a preacher of righteousness, bringing in the flood upon the world of the ungodly;
1 Peter 3:19 by which also he went and preached unto the spirits in prison; 20 which sometime were disobedient, when once the longsuffering of God waited in the days of Noah, while the ark was a preparing, wherein few, that is, eight souls were saved by water.
Revelation 3: 8 I know thy works: behold, I have set before thee an open door, and no man can shut it: for thou hast a little strength, and hast kept my word, and hast not denied my name.
2 Peter 3: 6 whereby the world that then was, being overflowed with water, perished:
Hebrews 11:7 By faith Noah, being warned of God of things not seen as yet, moved with fear, prepared an ark to the saving of his house; by the which he condemned the world, and became heir of the righteousness which is by faith.
And he that sat was to look upon like a jasper and a sardine stone: and there was a rainbow round about the throne, in sight like unto an emerald.Revelation 10:10 And I saw another mighty angel come down from heaven, clothed with a cloud: and a rainbow was upon his head, and his face was as it were the sun, and his feet as pillars of fire:
Matthew 24:21 for then shall be great tribulation, such as was not since the beginning of the world to this time, no, nor ever shall be.
Romans 1: 18 For the wrath of God is revealed from heaven against all ungodliness and unrighteousness of men, who hold the truth in unrighteousness; 19 because that which may be known of God is manifest in them; for God hath shewed it unto them. 20 For the invisible things of him from the creation of the world are clearly seen, being understood by the things that are made, even his eternal power and Godhead; so that they are without excuse: 21 because that, when they knew God, they glorified him not as God, neither were thankful; but became vain in their imaginations, and their foolish heart was darkened. 22 Professing themselves to be wise, they became fools, 23 and changed the glory of the uncorruptible God into an image made like to corruptible man, and to birds, and fourfooted beasts, and creeping things. 24 Wherefore God also gave them up to uncleanness through the lusts of their own hearts, to dishonour their own bodies between themselves: 25 who changed the truth of God into a lie, and worshipped and served the creature more than the Creator, who is blessed for ever. Amen.
Ephesians 2:2 wherein in time past ye walked according to the course of this world, according to the prince of the power of the air, the spirit that now worketh in the children of disobedience: 3 among whom also we all had our conversation in times past in the lusts of our flesh, fulfilling the desires of the flesh and of the mind; and were by nature the children of wrath, even as others."
Acts 17: 23 For as I passed by, and beheld your devotions, I found an altar with this inscription, TO THE UNKNOWN GOD. Whom therefore ye ignorantly worship, him declare I unto you.
Acts 17: 27 that they should seek the Lord, if haply they might feel after him, and find him, though he be not far from every one of us:
Acts 15:17 that the residue of men might seek after the Lord, and all the Gentiles, upon whom my name is called, saith the Lord, who doeth all these things. 18 Known unto God are all his works from the beginning of the world.
Acts 3:13 The God of Abraham, and of Isaac, and of Jacob, the God of our fathers, hath glorified his Son Jesus; whom ye delivered up, and denied him in the presence of Pilate, when he was determined to let him go.
Romans 8: 19 For the earnest expectation of the creature waiteth for the manifestation of the sons of God. 20 For the creature was made subject to vanity, not willingly, but by reason of him who hath subjected the same in hope, 21 because the creature itself also shall be delivered from the bondage of corruption into the glorious liberty of the children of God. 22 For we know that the whole creation groaneth and travaileth in pain together until now.